ایرانی میڈیا ایگزبیشن، مہر نیوز کے اسٹال کی پہلی پوزیشن

[]

ایرانی ذرائع ابلاغ کے اداروں کی چوتھی نمائش اپنے اختتام کو پہنچی۔ بدھ کی رات مصلیٰ امام خمینیؒ تہران میں ہونے والی نمائش کے اختتامی لمحات میں نمائش کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے میڈیا ہاوسز کا اعلان کیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *