صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبہ آذربائیجان شرقی سے تعلق رکھنے والے عوام کا ایک وفد آج رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی مناسبت ہونے والی اس ملاقات کے دوران رہبر معظم ملکی اور بین الاقوامی حالات پر خطاب کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *