سرفراز نے اپنے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کیں، یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے ہندوستانی کھلاڑی

[]

ٹیسٹ ڈیبیو میں ہندوستان کے لیے دونوں اننگز میں 50 سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی:

دلاور حسین: 59 اور 57 بمقابلہ انگلینڈ- کولکاتا، 1934

سنیل گواسکر: 65 اور 67* بمقابلہ ویسٹ انڈیز – پورٹ آف اسپین 1971

شرریئس ایئر: 105 اور 65 بمقابلہ نیوزی لینڈ- کانپور 2021

سرفراز خان: 62 اور 68* بمقابلہ انگلینڈ- راجکوٹ 2024

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *