[]
حیدرآباد _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے حیدرآباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد شہر کو اندور، عادل آباد شہر کو عادلاپورم، ورنگل کو اوروگلو میں تبدیل کرنے کاحکومت سے مطالبہ کیا ہے
تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں وقفہ صفر کے دوران اس مسلہ کو اٹھاتے ہوئے نظام آباد اربن بی جے پی کے ایم ایل اے دھن پال سوری نارائنا نے یہ مطالبہ کیا۔
BJP demands in Telangana Assembly to change Hyderabad to Bhagyanagar, Nizamabad to Indore, Adilabad and Warangal name also pic.twitter.com/gC4iLCiHsW
— urduleaks news (@UrduleaksN87793) February 15, 2024