ہندوستانسعودی عرب میں سرکاری تعطیل کا اعلان adminFebruary 14, 202401 mins [] ریاض: سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر مملکت میں جمعرات 22فروری کو سرکاری تعطیل ہوگی جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ملالیاجائے تو یہ تعطیلات سرکاری ملازمین کیلئے 3 دن پر مشتمل ہوں گی۔ فروری 1727 کو امام محمد بن سعود نے پہلی سعودی ریاست قائم کی تھی۔ Copy URL URL Copied ہمیں فالو کریں [] Post navigation Previous: غالب یاد آتا ہےNext: تل ابیب نے غزہ میں 160 سے زائد اسکولوں کو نشانہ بنایا ہے، اقوام متحدہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
’مصنوعی اکثریت‘ تیار کرنا جمہوری اقدار کے خلاف ہے، سچن پائلٹ کا بی جے پی پر حملہ adminJune 19, 2026 0
’انہوں نے خود کو فروخت کے لیے بازار میں کھڑا کر دیا تھا‘، باغی ارکان پارلیمنٹ پر سنجے راؤت کا سخت حملہ adminJune 19, 2026 0
انوشکا یادو کے گھر میں زبردستی داخل ہونے کا معاملہ، تیج پرتاپ یادو کے خلاف ایف آئی آر درج adminJune 19, 2026 0