[]
شولس نے اپنے پیغام میں مزید تحریر کیا،”کوئی غلطی نہ کریں۔ یوکرین میں روسی فتح نہ صرف یوکرین کا بحیثیت ایک آزاد، جمہوری اور خودمختار ریاست کے خاتمہ ہوگا بلکہ یہ صورتحال ڈرامائی طور پر یورپ کے چہرے کو تبدیل کر دے گی۔ اس سے لبرل ورلڈ آرڈر کو شدید دھچکا لگے گا۔ روس کی طاقت کے ذریعے علاقے کو چوری کرنے کی وحشیانہ کوشش دنیا بھر کے دیگر آمرانہ رہنماؤں کے لیے بلیو پرنٹ کے طور پر کام کر سکتی ہے۔‘‘