چین میں آسٹریلوی مصنف کے لیے معطل شدہ سزائے موت

[]

ڈاکٹر یانگ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران ان سے “تین سو سے زیادہ بار پوچھ گچھ” کی گئی اور ”چھ ماہ تک شدید تشدد” کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل بیجنگ میں آسٹریلیا کے سفیر بھی چین پر ڈاکٹر یانگ کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کا الزام لگا چکے ہیں۔ ڈاکٹر یانگ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ سیاسی بنیادوں پر یہ ظلم ہو رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *