کمشنر جی ایچ ایم سی نے کے بی آرپارک کامعائنہ کیا

[]

حیدرآباد: کمشنر گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) رونالڈ راس نے آج صبح شہرحیدرآباد کے ”کے بی آر“ پارک کا عائنہ کیااوراس پارک کی ترقی کے لئے کئے جانے والے کاموں کاتفصیلی معائنہ کیا۔

انچارج زونل کمشنر جی ایچ ایم سی روی کرن،ایڈیشنل کمشنر سنندا،ڈپٹی کمشنرپرشانتی اور دوسروں کو انہوں نے مختلف ہدایات دیئے۔

انہوں نے پارک میں صبح میں چہل قدمی کیلئے آنے والے افراد سے بھی بات کی اور ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کرتے ہوئے پارک کی ترقی کے لئے ان سے رائے اور مشورہ لیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *