امریکہ، 50 فیصد امریکی آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں، سروے رپورٹ

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، “YouGov” پولنگ انسٹی ٹیوٹ کے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 50 فیصد امریکی بالغوں کا خیال ہے کہ فلسطین کی اپنی خود مختار ریاست ہونی چاہیے اور صرف 14 فیصد ووٹرز آزاد فلسطینی ریاست کے خیال کے خلاف ہیں۔

یہ سروے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک کے “طوفان الاقصی” آپریشن کے تین ماہ بعد 28 سے 30 جنوری کو کیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *