[]
میری کام نے اپنے باکسنگ کیریئر کی شروعات 18 سال کی عمر میں اسکریٹن، پینسلوینیا میں کی تھی۔ اس کے بعد میری کام انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (IBA) کی وومن باکسنگ ورلڈ چیمئن شپ میں گولڈ میڈل جیتیں۔ یہ خطاب جیتنے والی وہ پہلی انڈین باکسر بنیں۔ پھر میری کام نے 2005، 2006، 2008 اور 2010 میں ورلڈ چیمئن شپ جیتا۔ لندن اولپمک میں میری کام نے 51 کلوگرام کیٹیگری میں کانسے کا تمغہ جیتا، اسی کے ساتھ انہوں نے 2018 میں چھٹی بار ورلڈ چیمئن شپ کا خطاب جیتا۔ 2016 میں وہ راجیہ سبھا کی رکن بھی نامزد ہوچکی ہیں۔