ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری تک اپنے سفارتی مشن پر واپس آجائیں گے۔ 

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ان کے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان 29 جنوری 2024 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *