[]
انہوں نے مندر کی تعمیر پر خوشی کا اظہار کیا۔ تاہم، انہوں نے بی جے پی پر تنقید کی اور کہا کہ بھگوا پارٹی نے اس تقریب پر قبضہ کر لیا ہے۔ ٹھاکرے نے کہا تھا، ’’میں ایک رام بھکت ہوں، ایک محب وطن ہوں، اندھا بھکت نہیں ہوں۔ رام مندر کی تعمیر میرے والد کا خواب تھا۔‘‘ 22 جنوری کو اپنی پارٹی کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے ادھو نے کہا کہ وہ ناسک کے کالارام مندر میں اسی وقت پوجا کریں گےجب وزیر اعظم مودی رام مندر کا افتتاح کریں گے۔