ہندوستانمسلح کوکی عسکریت پسندوں کے حملوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت سات ہلاک adminJanuary 19, 202401 mins [] سرحدی شہر مورہ میں کوکی عسکریت پسندوں کے حملے میں منی پور پولیس کے دو اہلکار ہلاک اور چھ دیگر پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ واضح رہے منی پور میں گزشتہ سال دو فرقوں کے درمیان تنازعہ شروع ہوا تھا جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ [] Post navigation Previous: الیکشن کمیشن نے بیداری مہم کے تحت 3500 سے زیادہ مظاہرے کے مراکز بنائےNext: معشوقہ پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
دہلی اسمبلی انتخاب: ’آئین میں پہلے صفحہ پر لکھا ہے، ہندوستان ہر ہندوستانی کا ہے‘، سیلم پور میں جلسۂ عام سے راہل گاندھی کا خطاب adminJanuary 13, 2025 0