ایم ایل سی کیلئے ڈاکٹر شجاعت علی صوفی کانام زیر غور

[]

حیدرآباد باوثوق ذرایع کے مطابق کانگریس ہائی کمان گورنر کوٹے کے تحت مخلوعہ ایم ایل سی کی سیٹس کیلئے پارٹی کے ترجمان ڈاکٹر شجاعت علی صوفی کے نام پر بھی غور وخوص کررہی ہے۔

 

ڈاکٹر شجاعت علی صوفی سرکاری خدمات سے وابستہ ہونے قبل این ایس یوآئی میں سرگرم رول بنھایا ہے جبکہ وہ آئی آئی ایس سے سبکدوشی کے بعد سال 2017 میں دوبارہ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ کانگریس پارٹی نے انہیں پردیس کانگریس کا ترجمان

 

اور میڈیا کواڈینیٹر کے طور نامزد کیا ہے۔ وہ حالیہ اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے لے کافی جدوجہد کی ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *