[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کی جانب سے ایرانی سرحد کے اندر پاکستان کی طرف سے حملوں کی مذمت کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کی طرف سے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کرانے اور اس حوالے سے وضاحت طلب کرنے کے لئے تہران میں پاکستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ بلایا گیا ہے۔