[]
تھانے: پولیس نے لڑکیوں کے سرکاری ہاسٹل میں دو نگران کار خواتین کی جانب سے ایک لڑکی کی مبینہ پٹائی اور دیگر کے ساتھ بدسلوکی تحقیقات شروع کردی۔
پولیس نے حال ہی میں ضلع کے محکمہ بہبود خواتین و اطفال کے عہدیداروں کی جانب سے وصول کردہ ویڈیو شکایت کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کی تھی۔
شکایت کے مطابق الہاس نگر کے ہاسٹل میں 16سالہ لڑکی پر سینئر کیئر ٹیکر نے حملہ کیا جبکہ اس کی جونیئر ساتھی نے دوسری لڑکی سے اپنے پیروں کا مساج کروایا۔