[]
حیدرآباد: بھارت جوڑو یاترا کے بعد آج کانگریس قائد راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا آج منی پورسے آغاز ہوا۔ یاترا کے آغاز سے قبل انھوں نے کھونگجوم میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا
کہ منی پور میں لاکھوں لوگوں کو نقصان پہنچایا گیا لیکن آج تک ملک کے وزیر اعظم عوام کے آنسو پونچھنے منی پور نہیں آئے یہ شرم کی بات ہے۔ راہل گاندھی نے مزید کہا کہ میں 29 جون کو منی پور آیا تھا، اس سفر کے دوران میں نے
جو کچھ دیکھا اور سنا اس سے پہلے نہ کبھی سنا تھا اور نہ دیکھا تھا۔ منی پور کے ہر کونے میں نفرت پھیل گئی ہے۔ بھارت جوڑو نیائے یاترا کے موقع پر عوام کا ہجوم امڈ پڑا تھا۔
हमने ‘भारत जोड़ो यात्रा’ शुरू की, इसमें हमने नफरत मिटाने की बात की, भारत जोड़ने की बात की।
मैं चाहता था कि कन्याकुमारी से कश्मीर की तरह ही ईस्ट से वेस्ट की भी यात्रा हो।
‘भारत जोड़ो न्याय यात्रा’ को लेकर लोगों ने कहा कि यह यात्रा वेस्ट से शुरू कीजिए, कुछ ने कहा कि यात्रा… pic.twitter.com/DgYyEW4M6r
— Congress (@INCIndia) January 14, 2024
LIVE: Launch of #BharatJodoNyayYatra in Thoubal, Manipur. https://t.co/oUEMw0XGzg
— Congress (@INCIndia) January 14, 2024