غزہ، چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ غاصب صہیونی فوج نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

قابض فوج نے اعتراف کیا کہ پچھلے چند گھنٹوں کے اندر اس کے مزید پانچ افسران ہلاک ہوئے۔ یوں چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ جب کہ سات اکتوبر سے اب تک واصل جہنم ہونے والے صیہونی فوجیوں کی مجموعی تعداد 519 ہو گئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *