ہندوستانی فضائیہ کا نیا ریکارڈ، کرگل میں رات کے اندھیرے میں لینڈ کرایا طیارہ

[]

اس کامیابی پر ہندوستانی فضائیہ کا کہنا ہے کہ رات کو کرگل کی فضائی پٹی پر طیارے کی لینڈنگ کے دوران ٹیرین ماسکنگ کا کام کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی فضائیہ نے کہا کہ اس مشق سے گروڑ کمانڈوز کے تربیتی مشن میں بھی مدد ملی۔

وزارت دفاع کے مطابق انڈین سکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے۔ فوج کے ساتھ ساتھ فضائیہ بھی نہ صرف دن میں بلکہ رات کے وقت بھی ہندوستانی سرحدوں پر اپنی نگرانی بڑھا رہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *