[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر بریگیڈئیر جنرل سید رضی موسوی کی نماز جنازہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
جنرل سید رضی موسوی کو شام کے دارالحکومت دمشق میں صہیونی حکومت نے میزائل حملہ کرکے شہید کردیا تھا۔