حجاب پر پابندی ہٹانے کے معاملے پر بی آر ایس لیڈر تارک راماراو نے کی کانگریس پر تنقید

[]

حیدرآباد _ کرناٹک میں حجاب کے معاملے پر بی آر ایس لیڈر تارک راما راؤ کا کہنا ہے کہ ”کانگریس نے ابھی تک حجاب پر سے پابندی نہیں ہٹائی ہے اور چیف منسٹر سدارامیا نے کہا ہے کہ وہ اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ لوگ کانگریس کے رویے کو دیکھ رہے ہیں کہ وہ اقتدار میں آنے سے پہلے کیا کہتے ہیں اور اقتدار ملنے کے بعد کیسے بدل جاتے ہیں؟”



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *