[]
حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی اے مہیشور ریڈی نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت میں بی جے پی کا کوئی رول نہیں ہے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں برقی پر ہوئے مباحث کے دوران بی جے پی رکن اسمبلی مہیشور ریڈی نے کہا کہ مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی بار بار بابری مسجد کی شہادت کے لئے بی جے پی کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں لیکن میں آج اس ایوان میں مجلس کے الزام کی مذمت کرتا ہوں اور واضح کرتا ہوں کہ بابری مسجد کی شہادت سے بی جے پی کا تعلق نہیں ہے
BJP has no role in Babri Masjid demolition Explains Telangana BJP MLA pic.twitter.com/aiTYaTwYBH
— urduleaks news (@UrduleaksN87793) December 21, 2023