مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل غیر موثر ہے، ایران

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کی میزبانی میں منعقدہ ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق ایران کی مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسرائیل ایک غاصب رجیم ہے۔

حسین امیر عبداللہیان نے دوحہ کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “اسرائیل فلسطینی سرزمین پر قبضہ کر رہا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ دو ریاستی حل سے مسئلہ فلسطین کو حل کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔

خبر اپڈیٹ کی جا رہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *