[]
محبوبنگر مستقر 28 نومبر۔ الفیض ویلفیر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا نے کہا تلنگانہ ریاست میں 30 نومبر رائے دہی ہے اس اپنا قیمتی ووٹ کا کردار ادا کریں ہر فرد اپنی ذمہ داری سمجھے ووٹ کی اہمیت کو سمجھیں اور دوسروں کو بھی شعور اجاگر کیجئے
ایک ایک ووٹ بہت قیمتی ہوتا ہے ووٹ ہمارے لئے نیوکلیر طاقت کے برابر کی طرح ہے اس کے استعمال سے ہم اپنے ملک کی ترقی ڈیولپمنٹ حقوق منوانے کیلئے استعمال کرتے ہوئے ووٹ کے حق ادا کریں ریاستوں کے الیکشن سے ملک کی دوسرے ترقی یافتہ ممالک سے اگے جانے اور موجودہ حالات میں ترقی دور میں اگے رہنے کیلئے ہر فرد ووٹ ڈالنے کی فکر کرتے ہوئے ریاستوں کے ساتھ ساتھ ملک کی بہتری کیلئے اگے بڑھنا چاہئے، ووٹ سے ملک کی سیاسی سماجی تعلیمی اور اقتصادی اور دیگر میں تبدیلیاں رونما ہونگی کئی حلقوں میں بادشاہ گر موقف رکھتے ہیں ووٹ ہمارا حق ہے یمارا ملک کا قانون عین نے کمزوروں کیلئے ووٹ کی طاقت رکھا ہے اس سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کی ہر ووٹر کی زمداری ہے ووٹ کے زریعہ اقتدار کا حصہ بنے اپنے مطالبات کو منوانے میں ایم رول ادا کریں۔
کوئی رائے دہندہ چھوٹنے نہ پائے ، میں ہر حال ووٹ دیتا ہوں اس کا جذبہ پیدا ہو ووٹ کو صاف او ر شفاف طریقے سے استعمال کریں ہمارے بنیادی حقوق میں سے ایک دستور نے اپنے شہریوں کو ووٹ دینے، منتخب کرنے اور اپنے رہنما کا انتخاب کرنے کا حق عطا کرتا ہے اس بھر پور استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے