مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا، “کچھ عقیدت مندوں کی المناک موت اس وقت ہوئی جب پربھنی ضلع کے یشاواڑی میں ہنومان مندر میں زیر تعمیر چھت کا ایک حصہ گر گیا۔ میں ہلاک ہونے والے عقیدت مندوں سے دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔ ہم غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘ (بشکریہ انپٹ نیوز پورٹل ’آج تک‘)
