ایران امن معاہدہ کو خطرہ لاحق! نیتن یاہو پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، امریکی خفیہ ایجنسیوں نے ٹرمپ حکومت کو کیا خبردار

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل میں بھی حزب اللہ کے خلاف کارروائی کو وسیع حمایت مل رہی ہے۔ ایک سروے کے مطابق 70 فیصد اسرائیلی یہودی حزب اللہ کے خلاف جنگ مزید تیز کرنے کے حق میں ہیں۔ اکتوبر 2023 سے جاری تنازعہ میں شمالی اسرائیل کے ہزاروں لوگ اپنے گھر چھوڑ چکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ حکومت حزب اللہ کی طاقت کو پوری طرح ختم کرے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *