اس سلسلے میں تمام ریاستی ڈرگ کنٹرولرز، ریگولیٹری اتھارٹیز اور انفورسمنٹ ایجنسیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان اطلاعات کی سختی سے تعمیل اور عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ وزارت نے ڈرگس مینوفیکچررز، امپورٹرز، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بھی قانون کے التزامات کی تعمیل کرنے کے لیے ضروری اصلاحی اقدامات کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
حکومت نے 16 دواؤں پر لگائی فوری پابندی، سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد وزارت صحت نے اٹھایا بڑا قدم
