دہلی: رواں سال اب تک ڈینگو کے 162، ملیریا کے 42 اور چکن گونیا کے 9 کیسز درج کیے گئے

قابل ذکر ہے کہ ایم سی ڈی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں اور آس پاس پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر بھگانے والے طریقے اپنائیں اور لاروا پائے جانے پر فوری اطلاع دیں۔ افسران کا کہنا ہے کہ بارش شروع ہونے کے ساتھ ہی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اس لیے احتیاط برتنا ضروری ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *