سی بی ایس ای ری-ایویلیویشن پورٹل پر 28 ہزار درخواستیں موصول، 2 منٹ کے اندر پورٹل پر ہوئے 15 لاکھ سائبر حملے

سی بی ایس ای نے کہا ہے کہ جن طلبا کے پاس آدھار کارڈ نہیں ہے وہ ویریفکیشن کے لیے والدین، سرپرست یا رشتے دار کے آدھار کارڈ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ بورڈ نے مزید کہا کہ ویریفکیشن کے دوران درج کیا گیا آدھار سے منسلک نام، تاریخ پیدائش اور جنس اس شخص کی تفصیلات سے مماثل ہونی چاہیے جس کا آدھار نمبر استعمال کیا جا رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *