اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لبنان-اسرائیل جنگ بندی کی توسیع کا کیا استقبال

لبنان کے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق 2 مارچ سے 15 مئی کے درمیان اسرائیلی حملوں میں 2951 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 8988 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مذاکرات کے دوران اسرائیل کی نمائندگی واشنگٹن میں اس کے سفیر یشیئل لیٹر اور سینئر سیکورٹی حکام نے کی، جبکہ لبنان کے وفد میں واشنگٹن میں اس کی سفیر نادیہ حمادہ معوض اور امریکہ میں لبنان کے سابق سفیر سائمن کرم شامل تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *