بغیر وجہ بتائے گرفتار کرنا غیر قانونی، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش حکومت پر لگایا 10 لاکھ روپے جرمانہ

درخواست گزار نے اپنی حراست اور گرفتاری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا جس میں اس نے کہا تھا کہ اسے گرفتارکرتے ہوئے وجوہات تحریری طور پر فراہم نہیں کی گئیں جو ایک ضروری آئینی تحفظات کی خلاف ورزی ہے۔ اس پر ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے ریمانڈ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ اگر ملزم کسی الگ کیس میں مطلوب نہیں ہے تو اسے فوری طور پر رہا کیا جائے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *