بنگال انتخابات: اسٹرانگ روم کے باہر ہنگامہ، ممتا بنرجی کے الزامات اور الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس!

ٹی ایم سی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کو رات کے وقت پریس کانفرنس کرنی پڑی۔ کمیشن نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسٹرانگ روم میں رکھے بیلٹس کی چھان بین کی جا رہی تھی، جو ایک معمول کی کارروائی ہے۔ کمیشن کے مطابق تمام پارٹیوں کو اس کی پیشگی اطلاع دی جا چکی تھی اور بیلٹ باکس کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ یہ بھی جانکاری دی گئی کہ ’خودی رام انوشیلن سنٹر‘ کے تمام 7 اسٹرانگ روم مکمل طور پر محفوظ ہیں، جبکہ پوسٹل بیلٹس کی چھنٹنی کا عمل ایک دوسرے کمرے میں جاری تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *