وعدہ خلافی، محاصرہ اور دھمکی مذکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں،صدر پزشکیان

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی وعدہ خلافی، سمندری محاصرے اور دھمکیوں کو مذاکرات کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران ہمیشہ مذاکرات اور امن کا خیر مقدم کرتا ہے تاہم دشمن کی وعدہ خلافیاں، دھمکیاں اور محاصرے اس راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *