نارائن پیٹ میں آر ڈی او رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا

25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے آر ڈی او اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار

نارائن پیٹ۔ ریاست تلنگانہ نارائن پیٹ ضلع کے مستقر میں واقع آر ڈی او دفتر پر اے سی بی حکام کی اچانک دھاوا کیا۔

 

ایک شخص سے 25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے آر ڈی او رام چندر نائک کو اے سی بی حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

 

اے سی بی نے آر ڈی او کی رہائش گاہ اور دفتر میں بیک وقت تلاشی کارروائیاں بھی انجام دیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *