[]
تلنگانہ کے کھمم ضلع کے پالیرو اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار و موجودہ رکن اسمبلی اسمبلی اوپیندر ریڈی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کھمم رورل پولیس نے مقدمہ درج کیا گیا ہے
اوپیندر رڈی نے بی آر ایس پارٹی کے ٹی شرٹس پارٹی کارکنان میں تقسیم کیے جو الکشن کوڈ کے خلاف ہے کھمم رورل پولیس نے الکشن کمیشن کے ہدایات کے مطابق بعد تحقیق کے کے اوپیندر ریڈی کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ کھمم رورل پولیس نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا کہ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کرناہوگا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائےگی