نئے مالی سال کے پہلے ہی دن شیئر بازار نے پکڑی رفتار، سرمایہ کاروں نے کی 10 لاکھ کروڑ روپے کی کمائی

مالی سال 2027 شروع ہو چکا ہے اور سال کے پہلے ہی دن شیئر بازار میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی ہے، جبکہ گزشتہ مالی سال میں شیئر بازار نے سرمایہ کاروں کو خسارے میں ڈال دیا تھا۔ اگر آج، یعنی پہلے دن کی بات کریں تو ہندوستانی شیئر بازار نے مسلسل 2 دنوں کی گراوٹ کا سلسلہ توڑ دیا اور سنسیکس و نفٹی 50 عالمی رجحانات کی عکاسی کرتے ہوئے مضبوط سبقت کے ساتھ بند ہوئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *