عراقی مجاہدین کا امریکی ویکٹوریہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی مزاحمت تنظیم “سرایا اولیاء الدم” نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بغداد کے ہوائی اڈے میں امریکی فوجی اڈہ ویکٹوریہ کو نشانہ بنایا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے: ہم نے اپنے شرعی فریضے پر عمل کرتے ہوئے اور اپنے شہید رہبر سید علی حسینی خامنہ ای کے پاکیزہ خون کے انتقام میں اور عراقی مزاحمت کے شہداء کے بدلے میں بہادر مجاہدین نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واقع امریکی فوجی اڈہ ویکٹوریہ کو بڑے پیمانے پر میزائل حملے کا نشان بنایا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *