
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی سے وداع کا پروگرام ملتوی کیا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق، وداع کے حتمی وقت کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔
قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ یہ رسمِ وداع آج شب 10:00 بجے منعقد کی جائے گی، تاہم تازہ ترین اطلاع کے مطابق اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔
