روبی ہال کلینک کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ شرد پوار کو اسپتال میں تقریباً دو دن تک زیر نگرانی رکھا جائے گا اور اس کے بعد انہیں چھٹی ملنے کی امید ہے۔ ان کے علاج کی نگرانی اسپتال کے سینئر ڈاکٹر کررہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی 9 فروری کو سینے میں انفیکشن کی وجہ سے اسی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور 14 فروری کو ڈسچارج کر دیا گیا تھا۔
شرد پوار کی طبیعت پھر خراب، جسم میں پانی کی کمی کی شکایت کے بعد اسپتال میں بھرتی
