ہندوستان اور پاکستان کے پنجاب کا 2 نومبر کو ہوگا ملن، لاہور میں کرایا جائے گا 5 ندیوں کا علامتی سنگم

[]

دراصل ’جیوے سانجھا پنجاب‘ اور ’راوی بچاؤ تحریک‘ کی طرف سے مل کر مذکورہ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ دونوں ہی ادارے امن و امان اور پنجاب کی ندیوں کو بچانے کے لیے کام کرتے ہیں۔ 2 نومبر کو مشترکہ پنجاب کی پانچوں ندیوں کے پانی کو ’اونچا برج لاہور دا‘ پر لے جایا جائے گا۔ یہاں صوفی شاعر دربار مادھو لال حسین کی پیدائش صدی پر یہ تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔ ملک کی تقسیم کے بعد پہلی بار ایسا ہونے جا رہا ہے جب پنجاب کی پانچوں ندیوں کے پانی کو ملایا جائے گا۔ اس کے علاوہ تقریب میں مشاعرہ کی محفل بھی سجے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *