کسی بھی جارحیت کا جواب سخت اور پشیمان کن ہوگا، صدر پزشکیان

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں واضح کیا کہ ایران کسی بھی ظالمانہ اقدام کے مقابلے میں خاموش نہیں رہے گا اور قومی خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *