یوپی میں ٹھٹھرتی سردی، دہلی میں پارہ 6 ڈگری تک گرنے کا امکان، بہار سمیت شمالی ہندوستان میں سخت انتباہ

بہار میں پٹنہ سمیت بیشتر اضلاع میں تیز پچھوا ہواؤں کے باعث شیت لہر کا اثر نمایاں رہے گا۔ گیا، ارول، نالندہ اور جہان آباد کے بعض مقامات پر خطرناک شیت لہر چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ سیتامڑھی اور شیوہر میں گھنا کہرا چھانے کی پیش گوئی ہے۔ حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سردی سے بچاؤ کے اقدامات اپنائیں اور موسمی انتباہات پر نظر رکھیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *