دیپو چندر کو جھوٹے الزامات لگا کر حجومی تشدد کا شکار بنایا: تسلیمہ نسرین

واضح رہے، 20 دسمبر کو، بنگلہ دیش حکومت کے چیف ایڈوائزر نے اعلان کیا کہ ریپڈ ایکشن بٹالین (آر اے بی) نے اس معاملے میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ یہ کارروائی دو دن بعد ہوئی جب ایک ہجوم نے میمن سنگھ سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مسلم  نوجوان دیپو داس کو توہین مذہب کا الزام لگا کر مار ڈالا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *