انتقال پر ملال

 

اورنگ آباد کی معزز شخصیت سید مہدی حسین عابدی بن سید عزیز حسین عابدی (والدِ میثم عابدی) کا انتقال پرملال ہو گیا۔ مرحوم سادہ مزاج، صاف ستھری شخصیت کے حامل اور سماج میں نہایت مقبول تھے۔ ان کی تدفین نہایت احترام و عقیدت کے ساتھ قبرستان لوٹا کرانجا، اورنگ آباد میں نمازِ جمعہ کے بعد عمل میں آئی۔ برادری میں ان کے انتقال سے رنج و غم کی فضا پھیل گئی ہے مرحوم سید سلمان عابدی قائم نگر کے چاچاتھے ۔

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ اور نمازِ وہشتِ قبر کی التماس ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ پنجتنِ پاکؑ کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *