شمال مشرقی شام کے شہر البوکمال میں بم دھماکہ؛ گاڑی تباہ+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے شہر البوکمال میں ایک خودکار بم سے بھری گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی۔ یہ واقعہ عراق کے قریب سرحدی علاقے میں، المصطفی مسجد کے نزدیک پیش آیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی ہیں، تاہم ابھی تک دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *