گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے کی خبر پھیلتے ہی تھائی لینڈ فرار ہو گئے مالکان، پاسپورٹ معطل

عدالت میں لوتھرا خاندان کا دعویٰ ہے کہ یہ سفر اچانک نہیں تھا بلکہ پہلے سے طے شدہ تھا۔ ان کے وکیل نے بتایا کہ سوربھ 6 دسمبر کو کام اور نئے ریسٹورنٹ کی لوکیشن دیکھنے کے لیے تھائی لینڈ گئے تھے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی وطن واپس آنا چاہتے ہیں لیکن گرفتار کیے بغیر تحفظ چاہتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *