محکمہ موسمیات کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے ہوا میں نمی کی سطح 68 فیصد رہی جبکہ صبح 100 فیصد تک پہنچ گئی۔ ہفتہ کو ہلکے کہرے کی پیش گوئی کے ساتھ درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس سے 23 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
راجدھانی میں زہریلی ہوا کے ساتھ سردی کا بھی ستم، دسمبر کی اب تک کی سب سے سرد صبح درج
