بہار میں پابندی کے باوجود شراب پارٹی! خاتون کا اینٹوں سے کچل کر وحشیانہ قتل

اس واقعہ نے شراب بندی والے بہار میں غیر قانونی شراب کے استعمال اور اس سے متعلق جرائم پرایک بار پھر سوال کھڑے کردیئے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں اکثر ممانعت کے باوجود شراب چھپ کر فروخت کی جاتی ہے جس کی وجہ سے تنازعات اور جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *