پاکستان: ’عمران خان کی صحت ٹھیک ہے‘، اڈیالہ جیل میں بھائی سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان نے سنائی خوشخبری

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور ’پاکستان تحریک انصاف‘ (پی ٹی آئی) پارٹی کے بانی عمران خان صحت مند اور سلامت ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی موت سے متعلق جو دعوے کیے گئے تھے، وہ افواہ ثابت ہو گئے ہیں۔ عمران خان کے صحت مند ہونے کی خوشخبری ان کی بہن عظمیٰ خان نے  سنائی ہے، جنھوں نے اڈیالہ جیل میں آج ہی ان سے ملاقات کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *