’میرے سے نہیں ہوگا یہ کام‘…نوئیڈا میں خاتون ٹیچر نے بی ایل او عہدے سے دے دیا استعفیٰ

غورطلب ہے کہ یہ واردات ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ضلع میں ایس آئی آر کاکام تیزی سے چل رہاہے۔ ہفتے کے روز ہی انتظامیہ کی جانب سے ایس آئی آر میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں 60 بی ایل او اور 7 سپروائزروں پر ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔ایسے حالات میں اب ایک خاتون ٹیچر کی جانب سے پریشان ہوکر دیاگیااستعفیٰ سرخیوںمیں آگیاہے۔فی الحال اس معاملے پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیاہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *